سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر منگل 27دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل رہے گی

پیر 26 دسمبر 2016 20:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 دسمبر2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن اور سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر منگل 27دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل رہے گی اورحکومت سندھ کے ماتحت تمام صوبائی محکموں ، خود مختار و نیم خو مختاراداروں اور کارپوریشنز میں چھٹی رہے گی۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ حکومت سندھ نے کئی روز پہلے شہید بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر عام تطیل کا اعلان کردیا تھا۔

متعلقہ عنوان :