کراچی واٹر بورڈ اینڈ سیوریج بورڈنے کے الیکٹرک سے چھٹکارا پانے کا فیصلہ کرلیا

اورسندھ حکومت نے ادارے کو اپنا بجلی گھر تعمیر کرنے کی اجازت دے دی اورواٹر بورڈ جلد نیا بجلی گھر تعمیر کرے گا

پیر 26 دسمبر 2016 20:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 دسمبر2016ء) کراچی واٹر بورڈ اینڈ سیوریج بورڈنے کے الیکٹرک سے چھٹکارا پانے کا فیصلہ کرلیاہے اورسندھ حکومت نے ادارے کو اپنا بجلی گھر تعمیر کرنے کی اجازت دے دی اورواٹر بورڈ جلد نیا بجلی گھر تعمیر کرے گا۔

(جاری ہے)

چیئرمین واٹر بورڈ مصباح الدین فرید کا کہنا ہے کہ بجلی گھر کی تعمیر سے اخراجات نصف ہوجائیں گے، پائپ لائنیں بریک ڈاؤن سے محفوظ رہیں گی جبکہ بجلی گھر سے 55 کروڑ روپے کی بچت ہوگی۔

متعلقہ عنوان :