حیدرآباد میں دوپہر کے اوقات موسم خشک اوررات کو سرد رہے گا

پیر 26 دسمبر 2016 20:00

حیدرآباد - (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 دسمبر2016ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوںمیں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم بالائی سندھ اورپنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے جبکہ حیدرآباد میں دوپہر کے اوقات موسم خشک اوررات کے اوقات موسم سرد رہے گا۔

(جاری ہے)

پیر کو حیدرآباد25سینٹی گریڈ کے ساتھ خشک رہا ، حیدرآباد میں شام کے اوقات ہوا میں نمی کا تناسب 30% فیصد جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 13 سینٹی گریڈاورزیادہ سے زیادہ25سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :