جامعہ سندھ کے تمام کیمپسز منگل کو شہید محترمہ بینظیرکی برسی پر بند رہیں گے

پیر 26 دسمبر 2016 20:00

حیدرآباد - (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 دسمبر2016ء) جامعہ سندھ جام شورو اور اس کے تمام کیمپسز منگل 27 دسمبر 2016ء کو شہید محترمہ بینظیرکی نویں برسی کے موقع پر عام تعطیل کی وجہ سے بند رہیں گے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں جامعہ سندھ کے رجسٹرار کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :