حیدرآباد صرافہ بازار میں پیر کو سونے کی قیمیتں

پیر 26 دسمبر 2016 20:00

․ حیدرآباد - (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 دسمبر2016ء)حیدرآباد کے صرافہ بازار میں26 دسمبر پیر کو سونے کی قیمیتں مندر جہ ذیل رہی۔

(جاری ہے)

24قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت 42ہزار475روپے،22قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت38ہزار935روپے جب کہ حیدرآباد کی صرافہ بازار میں چاندی کے 10گرام کی قیمت 633 روپے رہی۔