ڈپلومیٹک انکلیو کی بہتر حالت ملک کی خو بصورتی کی عکاسی ہے، ڈپلومیٹک انکلیو کو صاف ستھرا اور خوبصورت رکھنا ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، میئراسلام آباد شیخ انصر عزیز
پیر 26 دسمبر 2016 20:00
(جاری ہے)
میئر و چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز نے کہا کہ کم خرچ میں سروسز کی فوری فراہمی کے عزم کے ساتھ دارالحکومت میںترقیاتی سر گرمیوں کو فروغ دیا جا رہا ہے کیونکہ یہ دو اصول ہماری بہتر رہنمائی کرتے ہیں اور اسلام آباد میں جاری تما منصوبوں میں ان اصولوں کو مدِ نظر رکھا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ڈپلومیٹک انکلیو میں بھی تمام ترقیاتی کاموں کو فوری مکمل کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر میئر و چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز نے انوائرنمنٹ ونگ کو ہدایت کی کہ وہ کارپیٹنگ کے ساتھ ساتھ لینڈ سکیپنگ کے کام کو بھی مکمل کریں تاکہ کارپیٹنگ مکمل ہونے کے ساتھ انوائرنمنٹ کا بھی کام مکمل ہو سکے۔مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.