سالگرہ:وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نوازنے پہلی مرتبہ اپنی شادی کی تصاویرجاری کردیں

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 26 دسمبر 2016 19:04

سالگرہ:وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نوازنے پہلی مرتبہ اپنی شادی کی تصاویرجاری ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 دسمبر2016ء) وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے پہلی مرتبہ اپنی شادی کی تصاویر جاری کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کچھ خصوصی تصاویر جاری کی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

یہ تصاویر مریم نواز کی کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان کیساتھ ان کی شادی کی ہیں۔ مریم نواز نے پہلی مرتبہ اپنی شادی کی تصاویر کو جاری کیا ہے۔ مریم نواز نے اعلان کیا کہ 25 دسمبر کو ان کی شادی کی 24ویں سالگرہ تھی۔

مریم نواز نے شادی کی تصاویر جاری کر دیں

متعلقہ عنوان :