نوازشریف کل بھی میرے ہیروتھے آج بھی ہیروہیں،سابق سینئروفاقی وزیرجاویدہاشمی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 26 دسمبر 2016 18:54

نوازشریف کل بھی میرے ہیروتھے آج بھی ہیروہیں،سابق سینئروفاقی وزیرجاویدہاشمی

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26دسمبر2016ء) :سابق سینئروفاقی وزیرجاویدہاشمی نے کہاہے کہ نوازشریف کل بھی میرے ہیروتھے آج بھی میرے ہیروہیں،عمران خان نے کہاکہ لاہورسے الیکشن لڑولیکن میں انکارکردیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے آج یہاں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے ایک باراعتراف کیاکہ نوازشریف کل بھی میرے ہیروتھے آج بھی میرے ہیروہیں۔

متعلقہ عنوان :