صوابی میں تحریک انصاف کا کامیاب جلسہ حکمرانوں کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے، ڈاکٹر نوشین حامد
پیر 26 دسمبر 2016 18:40
(جاری ہے)
نوازشریف کآصف علی زرداری کی وطن واپسی کا خیرمقدم بہت کچھ واضح کرچکا ہے ، عوام جانتے ہیں کہ نوازشریف کیوں آصف علی زرداری کا ساتھ دے رہے ہیں، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے عوام کو مایوس کیا ،ہم نے عوام کی آواز پارلیمنٹ میں بلند کرنے کی کوشش کی تو ہمیں بولنے نہیں دیا گیا، جب بھی ہم پارلیمنٹ میں حقائق بیان کرنے کا اعلان کرتے ہیں تو حکمرانوں کی سانس اکھڑ جاتی ہے ، ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ہماری جدوجہد پارلیمنٹ کے اندر اور باہر ہے ،ہم ہر محاز پر کرپٹ حکمرانوں کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گے ،عمران خان نے ہمیشہ اصولی موقف اختیار کیااور عوام کے مفادات کا تحفظ کیا ، مسلم لیگ ن کے وزراء وزیراعظم کادفاع کرنے میںناکام ہوگئے ہیں ا س لئے وہ بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، انہوں نے کہاکہ ہم نے ماضی میں بھی پارلیمنٹ میں آواز بلند کی لیکن ہماری آواز دبا دی گئی لیکن ہم عوام کے سامنے حقائق بیان کرتے رہیںگے اور عوام کی آواز بلند کرتے رہیں گے ، ہماری جدوجہد ضرورکامیاب ہوگی اور اس ملک کو کرپشن سے پاک قیاد ت فراہم کریںگے،عمران خان اصولوں کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
-
عالمی رہنماؤں کا اسرائیل اور ایران سے تحمل کا مطالبہ
-
قدرتی طور پر خطے کی صورت حال پر تشویش ہے‘ایرانی صدر کے استقبال کے منتظرہیں. پاکستان
-
اٹلی کے وزیر خارجہ انتونیو تاجانی کی ایران کے شہراصفہان پراسرائیلی حملے کی تصدیق
-
اسرائیل کے خلاف آپریشن نے ہماری اتھارٹی، ہمارے عوام کی فولاد جیسی قوت ارادی اور ہمارے اتحاد کو ظاہر کیا ہے .ایرانی صدر
-
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری دہشت گردوں کے نشانے پر
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
-
6 سال بعد پہلی بارپاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.