لاہور،ایل ڈی اے افسروں کے تقرر و تبادلے

پیر 26 دسمبر 2016 18:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 دسمبر2016ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ہیڈکواٹرز)سمیعہ سلیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ٹو حنا رخ کوڈپٹی ڈائریکٹر پروکیورمنٹ کا اضافی چارج دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

تقرری کے منتظر حافظ خلیق الرحمان کو ڈپٹی ڈائریکٹر کوآرڈی نیشن ‘ ایڈمنسٹریشن ڈائریکٹوریٹ لگا دیا ہے اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن ون حمیرا شریف سے اس اسامی کا اضافی چارج واپس لے لیا ہے۔تقرری کے منتظر سٹاف افسر شکر الہی کو ڈائریکٹوریٹ آف کچی آبادیز میں تعینات کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :