اسلام آباد ، اسلام آباد پولیس کی کارروائی دو افغان باشند ے گرفتار

پیر 26 دسمبر 2016 17:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 دسمبر2016ء) اسلام آباد پولیس نے کارروائی کر کے دو افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

گرفتار افراد کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اومانی ریال برآمد ہوئے ہیں تفصیلات کے مطابق پیر کے روز اسلام آباد پولیس نے اسلام آباد سے دو افغان باشندوں کو گرفتار کیا ملزمان کے قبضے سے 25 لاکھ روپے مالیت کے اومانی ریال برآمد ہوئے جبکہ ملزمان کے قبضے سے 19 لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات بھی برآمد ہوئے ہیں ملزمان کے زیر استعمال قیمتی گاڑی بھی پولیس نے قبضے میں لے لی اور مزید تفتیش کے لئے ملزمان کو تھانے منتقل کر دیا گیا ہے ۔ (جاوید)

متعلقہ عنوان :