سابق صدر آصف علی زرداری پاکستانی سیاست کے چانسلر ہیں، ترجمان بلاو ل ہائوس

پیر 26 دسمبر 2016 17:50

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 دسمبر2016ء) ترجمان بلاول ہائوس نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری پاکستانی سیاست کے چانسلر ہیں، ان پر تنقید چاند پر تھوکنے کے مترادف ہے ۔

(جاری ہے)

پیر کے روز طلال چوہدری کی میڈیا گفتگو کے ردعمل میں ترجمان بلاول ہائوس نے کہا کہ طلال چوہدری اور مسلم لیگ (ن) کے دوسرے طرف 27 دسمبر کا انتظار کریں انہیں لگ پتہ جائے گا کون ٹرانزٹ پر ہے ترجمان بلاول ہائوس نے کہا کہ آصف علی زرداری پاکستانی سیاست کے چانسلر ہیں ان پر تنقید چاند پر تھوکنے کے مترادف ہے

متعلقہ عنوان :