چین میں2020 تک سیاحتی شعبہ سے 1کھرب ڈالر کی آمدن حاصل کرنے کا ہدف مقرر

پیر 26 دسمبر 2016 17:20

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 دسمبر2016ء) چین نے 2020کے اختتام تک سیاحتی شعبہ سے ایک کھرب ڈالر کی آمدن حاصل کرنے کا ہدف مقرر کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

چینی اسٹیٹ کونسل کی جانب سے پیر کو جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 2020کے اختتام تک چین سیاحتی شعبے کی تعمیر وترقی کے لئے کاوشیں جاری رکھے گا جس کی مدد سے معاشی اصلاحات بھی ممکن ہو سکیں گی ۔2020کے اختتام تک سیاحتی شعبہ میں سرمایہ کاری 2کھرب یوآن تک پہنچ جائے گی جو کہ جی ڈی پی کا 12فیصد بنتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :