میڈ ان چائنا 2025 کیلئے چینی صنعت و انفارمیشن امور کے تعین میں پہلا قومی مینو فیکچرنگ اینڈ انوویشن سنٹر قائم

صنعتی بنیاد کے منصوبے میں84 مثالی پروچکٹس کی حمایت کی گئی ، کو ر الیکٹرانک ڈوائیسز، اعلی معیار کی چپس اور بنیادی سافٹ وئیر پروڈکٹس سمیت قومی سائنس اور ٹیکنالوجی کے بڑے منصوبوں میں نئی پیش رفت کی گئی، چین

پیر 26 دسمبر 2016 17:20

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 دسمبر2016ء) چین نے میڈ ان چائنا 2025 کیلئے چینی صنعت و انفارمیشن کے امور کا واضح تعین میں چین کا پہلا قومی مینو فیکچرنگ اینڈ انوویشن سنٹر قائم ک ہوا ہے،مضبوط صنعتی بنیاد کے منصوبے میں84 مثالی پروچکٹس کی حمایت کی گئی ہے، کو ر الیکٹرانک ڈوائیسز، اعلی معیار کی چپس اور بنیادی سافٹ وئیر پروڈکٹس سمیت قومی سائنس اور ٹیکنالوجی کے بڑے منصوبوں میں نئی پیش رفت کی گئی ہیں۔

چائنہ ریڈیو انٹر نیشنل کے مطابق 2017قومی صنعت اور انفارمیشن ورکنگ کانفرنس میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ سال چین میڈان چائنا دو ہزار پچیس کو مکمل طور پر عمل میں لائے گا،جدت طراز ی کو وسیع پیمانے پر وسعت دی جائے گی اور مواصلات کی صنعت کے مستحکم اضافے اور معیار کو بہتر بنانے اور کارکردگی میں اضافے پر عمل درآمد کے لئے بھی چین کوشش کرے گا۔

(جاری ہے)

قومی پیمانے سے اوپر صنعتی ویلیو ایڈیڈ میں اضافے کا ہدف چھ فیصد ہوگا میدان چائنا دو ہزار پچیس کے لیے رواں سال چین کے صنعت و انفارمیشن کے امور کا واضح تعین کر دیا گیا ہے۔جن میں چین کا پہلا قومی مینو فیکچرنگ اینڈ انوویشن سنٹر قائم ہوا ہے۔مضبوط صنعتی بنیاد کے منصوبے میں چوراسی مثالی پروچکٹس کی پرزور حمایت کی گئی ہے۔ کو ر الیکٹرانک ڈوائیسس ، اعلی معیار کی عمومی مقاصد کی چپس اور بنیادی سافٹ وئیر پروڈکٹس سمیت قومی سائنس اور ٹیکنالوجی کے بڑے منصوبوں میں نئی پیش رفت کی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :