سپورٹس ڈیسک*
میلبورن ٹیسٹ؛ یونس خان کے ریویو نے نئی بحث چھیڑ دی یونس خان نے ریویو لینے میں تاخیر نہیں کی، گیند کافی اونچی لگنے کی وجہ سے تھرڈ امپائر نے فیصلہ بیٹسمین کے حق میں دیا
پیر 26 دسمبر 2016 17:11
(جاری ہے)
میلبورن ٹیسٹ کے پہلے روز یونس خان کے ریویو نے نئی بحث چھیڑ دی، کینگرو پیسر جوش ہیزل ووڈکی ایک گیند سینئر بیٹسمین کے پیڈ پر لگتے ہی فیلڈرز کی زوردار اپیل پر امپائر ای این گولڈ نے انگلی فضا میں بلند کردی، یونس خان نے ریویو لینے میں تاخیر نہیں کی، گیند کافی اونچی لگنے کی وجہ سے تھرڈ امپائر نے فیصلہ بیٹسمین کے حق میں دیا، لیکن لیگ بائی کا رن بننے کے باوجود یونس خان نے ہی اگلی گیند کا سامنا کیا تو شائقین اور مبصرین میں ایک نئی بحث چھڑ گئی کہ ریویو ناکام ہوا تو رن کیوں نہیں ملا، اگر کوئی کھلاڑی ریویو میں رن آؤٹ سے بچ جائے تو اس کا رن مکمل سمجھا جاتا ہے، کسی ون ڈے میچ کی آخری گیند پر کامیاب ریویو کے بعد لیگ بائی کا رن نہ ملے تو بیٹنگ کرنے والی ٹیم فتح سے محروم ہوسکتی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.