شوبز نیوز*
بھارتی کرکٹرکی اہلیہ کی تصویروائرل؛مداحوں کی شدید تنقید مداحوں کو شامی کی اہلیہ کا لباس پسند نہیں آیا ، سوشل میڈیا پر اسلام کا حوالہ دے کر شامی کو مشورے
پیر 26 دسمبر 2016 17:10
(جاری ہے)
بعض نے تو محمد شامی کے مسلک پر بھی سوالات اٹھا دیے۔
ہر عمل کا رد عمل ہوتا ہے کے مصداق تنقید کے جواب میں شامی کی حمایت بھی کی گئی اور ناقدین کو سخت جواب دیا گیا۔بھارتی کھلاڑی محمد کیف نے ٹویٹ کیا کہ ایسے تبصرے شرمناک ہیں، ہم محمد شامی کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ ملک میں اس مسئلے کے علاوہ اور بھی بڑے مسائل ہیں، امید ہے شعور کی جیت ہو گی۔جواب میں معروف بھارتی صحافی برکھا دت نے لکھا کہ کیا یہ سچ ہی یہ بہت شرمناک ہے، اسلیے نہیں کہ یہاں اور بڑے مسائل ہیں بلکہ اس لیے اس سے کسی اور کو غرض نہیں ہونی چاہیئے۔ یہ نہایت گھٹیا بات ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.