دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 26 دسمبر 2016 17:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 دسمبر2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد18800کیوسک اور اخراج :12000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 7700کیوسک اور اخراج 7700کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد4800کیوسک اور اخراج10000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 5400 کیوسک اور اخراج5400کیوسک ۔

بیراج :جناح: آمد28300کیوسک اور اخراج 21300کیوسک،چشمہ: آمد14700کیوسک اوراخراج 10900 کیوسک، تونسہ: آمد34800 کیوسک اور اخراج33800کیوسک، پنجند: آمد3100کیوسک اور اخراجNil ، گدو: آمد 32300 کیوسک اور اخراج 26600 کیوسک، سکھر: آمد26400 کیوسک اور اخراج Nil ، کوٹری:آمد3400کیوسک اور اخراج 2700کیوسک۔

(جاری ہے)

ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1416.62فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.629ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1104.45فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.702ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 638.15 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.013 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے

متعلقہ عنوان :