باران رحمت کیلئے فیصل مسجد میں نماز استقساء ادا کی گئی

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف بھی اس موقع پر موجود تھے

پیر 26 دسمبر 2016 16:55

باران رحمت کیلئے فیصل مسجد میں نماز استقساء ادا کی گئی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 دسمبر2016ء) ملک میں باران رحمت کیلئے پیر کو فیصل مسجد میں نماز استقساء ادا کی گئی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف بھی اس موقع پر موجود تھے۔

(جاری ہے)

نماز کی امامت انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے پروفیسر ڈاکٹر احمد یوسف الدرویش نے کی۔ نماز کے بعد ملک میں باران رحمت کیلئے اللہ رب العزت کے حضور خصوصی دعا کی گئی۔

متعلقہ عنوان :