Live Updates

بھارتی آل رائونڈر عرفان پٹھان نے اپنے نومولود بیٹے کا نام عمران خان رکھ دیا

پیر 26 دسمبر 2016 16:45

بھارتی آل رائونڈر عرفان پٹھان نے اپنے نومولود بیٹے کا نام عمران خان ..

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 دسمبر2016ء) بھارتی آل رائونڈر عرفان پٹھان نے اپنے نومولود بیٹے کا نام عمران خان رکھ دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی کرکٹرعرفان پٹھان نے اپنے نومولود بیٹے کا نام عمران خان رکھ دیا ہے، بچے کی پیدائش 19 دسمبر کو ہوئی تھی، کرکٹنگ فیملی میں آنے والے نئے مہمان کا نام ان کی فیملی نے تجویز کیا، آل رانڈر نے بچے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ نام ہماری فیملی کے دلوں سے بہت قریب ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :