عدالتی احکامات کی تعمیل نہ کرنے پر لیسکو چیف اور ایکسئین ٹا ئون شپ کے وارنٹ جاری

پیر 26 دسمبر 2016 15:02

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 دسمبر2016ء) عدالتی احکامات کی تعمیل نہ کرنے پر لیسکو چیف اور ایکسئین ٹا ئون شپ کے وارنٹ جاری،سول جج نجیب الحسن نے وارنٹ گرفتاری جاری کئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عدالتی حکم کی تعمیر نہ کرنے پر لیسکو چیف ،ایکسئین ٹان شپ کے وارنٹ جاری سول جج نجیب الحسن نے وارنٹ گرفتاری جاری کئیوارنٹ واجد کاظمی،ایکسئین را اصغر سمیت 3اہلکاروں کے جاری کئے گئے عدالت کی طرف سے وارنٹ عبداللہ نامی شخص کی درخواست پر جاری کئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :