نیویار ک میں بانی پاکستان کے یوم پیدائش کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

تقریب میں فردوس عاشق اعوان اور خاور بیگ مرزا سمیت دیگر شخصیات کی شرکت

پیر 26 دسمبر 2016 15:02

نیویار ک میں بانی پاکستان کے یوم پیدائش کے حوالے سے تقریب کا انعقاد
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 دسمبر2016ء) امریکہ کے شہر نیویار ک میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی یوم پیدائش کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا،جس میں پیپلزپارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان اور معروف پاکستانی شخصیت خاور بیگ مرزا سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز نیویارک میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی یوم پیدائش کے موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئیجس میںپیپلزپارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان اور معروف پاکستانی شخصیت خاور بیگ مرزا سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔اس موقع پر فردوس عاشق اعوان اور خاور بیگ مرزا سمیت دیگر نے خطاب کرتے ہوئے قائداعظم کی شخصیت او ر ان کے کردار پر روشنی ڈالی