معمر رانا کی بیٹی کی شوبز میں آمد جلد متوقع

پیر 26 دسمبر 2016 13:57

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 دسمبر2016ء) اداکار معمر رانا کی بیٹی ریا معمر رانا جلد شوبز میں داخل ہونے والی ہیں،اس سلسلے میں ریا معمر رانا کا ایک فوٹو شوٹ نیٹ پر بھی ریلیز کر دیا گیا ہے اور اس سلسلے میں ریا کی تربیت اور دیگر تیاریاں جاری ہیں، معمر رانا اپنی کامیاب فنی زندگی کے بعد بیٹی کو بھی بہت سوچ سمجھ کر شوبز کی دنیا میں داخل کریں گے۔

متعلقہ عنوان :