بنوں، موٹر سا ئیکل سوار افراد کی کار پر فائرنگ ، دو افراد جاں بحق،ملزمان فرار

پیر 26 دسمبر 2016 11:49

بنوں، موٹر سا ئیکل سوار افراد کی کار پر فائرنگ ، دو افراد جاں بحق،ملزمان ..
بنوں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 دسمبر2016ء) بنوں کے علاقہ چک ڈائون میں موٹر سا ئیکل سوار افراد کی کار پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

پیر کو پولیس کے مطابق بنوں کے علاقہ چک ڈائون میں موٹر سائیکل پر سوار افراد نے کار پر فائرنگ کی۔ فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کے بعد مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کاروائیاں شروع کردیں۔

متعلقہ عنوان :