سوات،سی ٹی ڈی کی کارروائی ،مطلوب دہشتگرد اختر علی گرفتار

پیر 26 دسمبر 2016 11:49

سوات،سی ٹی ڈی کی کارروائی ،مطلوب دہشتگرد اختر علی گرفتار
سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 دسمبر2016ء) سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے منگورہ سے مطلوب دہشتگرد اختر علی کو گرفتار کرلیا۔پیر کو سی ٹی ڈی نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے مینگورہ کے علاقے رحیم آباد سے مطلوب مبینہ دہشتگرد اختر علی کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

اختر علی مختلف مقدمات میں مطلوب تھا،گرفتار ملزم کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :