صدر مملکت ممون حسین نے قوم سے آج نماز استسقا ادا کرنے کی اپیل کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 26 دسمبر 2016 11:39

صدر مملکت ممون حسین نے قوم سے آج نماز استسقا ادا کرنے کی اپیل کر دی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 دسمبر 2016ء) : صدر مملکت ممنون حسین نے قوم سے آض نماز استسقا ادا کرنے کی اپیل کر دی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ایوان صدر کی مسجد میں بھی آج نماز استسقا آج بعد ازا نماز ظہر ادا کی جائے گی۔

(جاری ہے)

نماز استسقا میں طویل خشک سالی کے خاتمے اور باران رحمت کے لیے اللہ رب العزت سے التجا کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :