بھارتی فضائیہ کے سابق سربراہ پر وی وی آئی پی ہیلی کاپٹر کی خریداری میں خوربرد کا الزام

بھارتی فضائیہ کے گرفتار سابق سربراہ ایس پی تیاگی کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ۔ بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 26 دسمبر 2016 11:00

بھارتی فضائیہ کے سابق سربراہ پر وی وی آئی پی ہیلی کاپٹر کی خریداری میں ..

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 دسمبر 2016ء) : بھارتی فضائیہ کے سابق سربراہ کو ضمانت پ رہا کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فضائیہ کے سابق سربراہ کو وی وی آئی پی ہیلی کاپٹرز کی خریداری میں خوربرد کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا ۔

(جاری ہے)

ایس پی تیاگی پر 3 کروڑ 60 لاکھ روپے کے گھپلے کا الزام ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کے سابق سربراہ ایس پی تیاگی کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :