آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے

آرمی چیف بلوچ ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈکے مہمان خصوصی

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 26 دسمبر 2016 09:57

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26دسمبر۔2016ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

آرمی چیف بلوچ ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈکےمہمان خصوصی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کوئٹہ گیریژن میں افسران سےخطاب بھی کرینگے۔یاد رہے کہ آرمی چیف بننے کے بعد قمر جاوید باجوہ کا یہ پہلا دورہ کوئٹہ ہے۔