جدہ: غیر ملکیوں کے زرمبادلہ بھجوانے پر کسی بھی قسم کا ٹیکس لگانے کی کوشش نہیں کی جارہی: سیکرٹری فنانشل کمیٹی

پیر 26 دسمبر 2016 08:40

جدہ: غیر ملکیوں کے زرمبادلہ بھجوانے پر کسی بھی قسم کا ٹیکس لگانے کی ..

جدہ: ( اُردو پوائنٹ ،تازہ ترین 26دسمبر2016): سعودی فنانشل کمیٹی کے سیکرٹر ی محمد التوگیری نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ حکومت نے کسی بھی غیر ملکی پر ریمٹینس ٹیکس لگانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔

(جاری ہے)

شوری ٰ کونسل اس منصوبے کے تحت 2سے6فیصد ٹیکس لگانے کے بارے میں سوچ رہی ہے ۔ایک توگیری کا کہناتھا کہ منصوبے کے مطابق پہلے سال سعودی عرب میں رہنے والے غیر ملکیوں پر چھ فیصد ٹیکس لاگو ہوگا لیکن پھر کم ہوتا جائے گا۔ ان کا مزید کہناتھا کہ پانچ سال کے بعد اس ٹیکس میں 2فیصد تک لایا جائے گا۔