صوبائی محتسب بلوچستان محمد واسع ترین پیر کوضلع ہرنائی کا دورہ کریں گے

اتوار 25 دسمبر 2016 22:00

کوئٹہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 دسمبر2016ء) صوبائی محتسب بلوچستان محمد واسع ترین ضلع ہرنائی کا دورہ کریں گے،ان کے ہمراہ چائلڈ کمشنر بلوچستان سید منور احمد اور دیگر آفیسران ہونگے۔

(جاری ہے)

27دسمبر کو صبح 10:00بجے عوام کی سرکاری محکموں کے خلاف شکایات کے بارے میں ڈپٹی کمشنر ہرنائی کے دفتر میںکھلی کچیری منعقد کی جائے گی اور اس کے علاوہ محتسب بلوچستان تما م ضلعی آفیسران کے اجلاس کی صدارت بھی کرینگے اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جوڈیشل لاک اپ اور پولیس سٹیشن کابھی دورہ کرینگے۔

متعلقہ عنوان :