سپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر کا آٹھمقام میںلیگی رہنما راجہ سیاب خان کے گھر پہنچنے پر استقبال

اتوار 25 دسمبر 2016 20:21

نیلم ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 دسمبر2016ء) سپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر کا آٹھمقام میںلیگی رہنما راجہ سیاب خان کے گھر پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا، سپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر کے ہمراہ راجہ یوسف خان سمیت دیگر رہنما بھی تھے جبکہ کارکنان کی ایک کثیر تعداد بھی اس موقع پر موجود تھی شاہ غلام قادر نے کارکنان کے مسائل کو سنا اور موقع پر متعلقہ محکمہ جات کو ہدایات جاری کیں ۔

متعلقہ عنوان :