ٹھل،جے یو آئی اسلام آباد کے زیراہتمام 27 دسمبر کو منعقد کیا جانیوالی سیرت رسولؐکانفرنس ملتوی

اتوار 25 دسمبر 2016 20:01

ٹھل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 دسمبر2016ء)جے یو آئی اسلام آباد کے زیراہتمام ۲۷ دسمبر کو منعقد کیا جانیوالی سیرت رسولؐکانفرنس ملتوی،جے یو آئی کے مرکزی رہنما سینیٹرمولانا عطأالرحمن کے ترجمان کے مطابق جے یوآئی اسلام آباد کے زیر اہتمام ۲۷ دسمبر کو اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں منعقد کی جانیوالی سیرت رسولؐکانفرنس ملتوی کی گئی ہے،ترجمان کے مطابق کانفرنس کے نئے تاریخ کا بعد میں اعلان کیا جائیگا۔