ڈپٹی کمشنر ضلع غربی میں محفل میلا د النبی ﷺکی تقریب (آج ) منعقد ہو گی
اتوار 25 دسمبر 2016 19:40
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر کے میڈیا کو آرڈینٹر سید مظہر امام کے مطابق اس پر رونق تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر ضلع غربی محمد آصف جمیل ہوں گے جبکہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون عبد الواجد شیخ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو محمد علی خواجہ ،ڈسٹرکٹ کے اسسٹنٹ کمشنر ز و مختیا ر کار سمیت مختلف اہم شخصیات بھی اس تقریب میں شرکت کر یں گی ۔
محفل میلا د النبی ﷺ کی تقریب سے نثار علی اجاگر خطاب کریں گے جبکہ راشد اعظم ،شہزاد علی قادری،سید نعمان قادری سمیت معروف نعت خواں بارگاہ رسالت میں ہدیہ نعت پیش کرنے کی سعادت حاصل کریں گے ،عمران سلطانی کمپیئرنگ کے فرائض انجام دیں گے ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.