میجر جنرل آصف غفور نے ڈی جی آئی ایس پی آر کا چارج سنبھال لیا

میجر جنرل آصف غفور کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 25 دسمبر 2016 18:41

میجر جنرل آصف غفور نے ڈی جی آئی ایس پی آر کا چارج سنبھال لیا

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25دسمبر۔2016ء) میجر جنرل آصف غفور نے ڈی جی آئی ایس پی آر کا چارج سنبھال لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کے مطابق میجر جنرل آصف غفور نے ڈی جی آئی ایس پی آر کا چارج سنبھال لیا۔

(جاری ہے)

میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا ویب سائٹس پر پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کےتعاون کا شکریہ اداکیا اور پاکستانی مسلح افواج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد کے نعرہ لگایا۔

متعلقہ عنوان :