قائداعظم کے احسانات اور خدمات کویاد رکھنا ہمارا قومی فریضہ ہے،نئی نسل بانی پاکستان کے افکار کو مشعل راہ بنائے، مقررین
لله
اتوار 25 دسمبر 2016 18:40
(جاری ہے)
افسوس اس بات کا ہے کہ ان کے جانے کے بعد ہمارے حکمرانوں اور مقتدر طبقوں نے اپنے فرائض سے غفلت برتتے ہوئے پاکستان کو گونا گوں مسائل کا شکار کر دیا اور آج ہم دنیا کی نظروں میں ایک پاسماندہ کے نام سے جانے جاتے ہیں۔
لیکن میں سمجھتا ہوں کہ ہمارے عوام بالخصوص نئی نسل کو اللہ تعالیٰ نے وطن سے محبت اور اپنے قوتِ بازو پر بھروسے کی دولت عطا کی ہے جسے کام میں لا کر ہم پاکستان کو ایک بار پھر قائداعظم کا سوچا ہوا وہ پاکستان بنا سکتے ہیں جس میں امن و امان ہو گا ، خوشحالی ہو گی اور ترقی اور استحکام ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ قائد کے احسانات کا تقاضا ہے کہ ہم ان کے اصولوں پر عمل پیرا ہو کر اپنا ایک ایک لمحہ پاکستان کی خدمت کے لیے وقف کر دیں۔اس موقع پر مہمانِ خصوصی شیخ مختار احمد نے قائداعظم کے یوم ِ ولادت کی خوشی میں کیک کاٹا جبکہ اسلام آباد پولیس بینڈ نے معروف اور مقبول قومی اور ملی نغموں کی دھنیں بکھیر کر ماحول کو پاکستان کی فضا سے مامور کر دیا۔ نظریہ پاکستان کونسل کی طرف سے اس دن کی مناسبت سے قائداعظم کی حیات اور کارناموں پر مشتمل دستاویزی فلموں کا اہتمام بھی کیا گیا جسے عوام کی کثیر تعداد نے بے حد پسند کیا ۔تقریب کے انتظامات میں کونسل کو سماجی تنظیم آفاق کا اشتراک حاصل رہا ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.