چینی میڈیا نے بانی پاکستان کے یوم ولادت پر مزار قائد پر گارڈ ز کی تبدیلی کی تقریب کو براہ راست دکھایا

اتوار 25 دسمبر 2016 18:20

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 دسمبر2016ء) چینی میڈیا نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے 140واں یوم ولادت پر مزار قائد پر گارڈ ز کی تبدیلی کی تقریب کو براہ راست دکھایا ۔

(جاری ہے)

اتوار کو بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے 140واں یوم ولادت ملی جوش جذبے کے ساتھ منایا گیا اس موقع پر مزار قائد پر گارڈ ز کی تبدیلی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جسے پاکستانی میڈیا کے ساتھ پاکستان کے قریبی دوست چین کے سرکاری ٹی وی چینل سی سی ٹی نیوز نے بھی خصوصی طور پر کوریج دی ۔

متعلقہ عنوان :