چینی طالبعلموں نے قطب جنوبی سر کرنے کا عالمی ریکارڈ قام کر دیا

، طالبعموں نے پیچیدگیوں کے باوجودچوٹی کو کم وقت میں سر کیا

اتوار 25 دسمبر 2016 15:50

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 دسمبر2016ء) چینی طالبعلموں نے قطب جنوبی سر کرنے کا عاکمی ریکارڈ قام کر دیا ، طالبعموں نے پیچیدگیوں کے باوجودچوٹی کو کم وقت میں سر کیا ۔ چائنہ ریڈیو انٹر نیشنل کے مطابق چینی کی جیو سائنسز یونیورسٹی کے طالبعموں کی کوہ پیما ٹیم نے پیدل چل کر قطب جنوبی کی چوٹی کو سر کر کے دنیا میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا ۔

(جاری ہے)

چوٹی پر پہنچ کر ٹیم کے تماممبران نے چینی عوام کیلئے نئے سال پر نیک تمناوں کا اظہار کیا اور کہا کہ تما ممبر بلکل ٹھیک حالت میں ہیں ۔ ان کی کامیابیوں نے ان کی یونیورسٹی کو دینا کے سات براعظموں اور قطب شمالی و جنوبی سمیت " سات پلس دو" آزادانہ طور پر زیادہ پہاڑیاں سر کرنے والی دنیا کی واحد یونیورسٹی کا درجہ دیا ۔انتہائی اہم چیلنجز طالبعموں نے انتہائی پیچیدگیوں کے باوجودچوٹی کو کم سے کم وقت میں سر کر کے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ۔

متعلقہ عنوان :