فلم ففٹی شیڈز ڈارکر 10 فروری کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائیگی

اتوار 25 دسمبر 2016 14:10

لاس اینجلس ۔ 25 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 دسمبر2016ء) ہالی وڈ فلم ففٹی شیڈز ڈارکر 10 فروری 2017 کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائیگی۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق ہالی وڈ فلم ففٹی شیڈز ڈارکر 10 فروری 2017 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی،فلم کی اہم کاسٹ میں ڈکوٹا جونسن،جیمی ڈورنن،کم بیسینگر،لیوک گرائمز،میکس مارٹی اور دیگر شامل ہیں،فلم کی ہدایات جیمز فولی دے رہے ہیں جبکہ پروڈیوسر مائیکل ڈی لوکا ہیں،فلم کا سکرپٹ لیان لیونارڈ نے تحریر کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :