ہالی ووڈ اداکار میٹ ڈیمن فلم اوشن۔8 کے مختصر کردار میں جلوہ گر ہوں گے

اتوار 25 دسمبر 2016 13:40

لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 دسمبر2016ء) ہالی ووڈ اداکار میٹ ڈیمن فلم اوشن۔8 کے مختصر کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ہالی ووڈ اداکار میٹ ڈیمن نئی کامیڈی فلم اوشن۔

(جاری ہے)

8 کے مختصر کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔فلم کی کہانی خواتین کے موضوع پر مبنی ہے اس لئے فلم کی زیادہ تر کاسٹ بھی خواتین ہی کی ہے۔فلم کی اہم کاسٹ میں اینی ہیتھ وے،سینڈرا بولاک اور دیگر شامل ہیں۔فلم جلد ہی سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :