وفاقی وزیر برائے مذہبی سردار محمد یوسف کی وزیر اعظم محمد نواز شریف کو مبارکباد

اتوار 25 دسمبر 2016 13:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 دسمبر2016ء) وفاقی وزیر برائے مذہبی امورو بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے قائداعظم محمد علی جناح ؒاور وزیر اعظم محمد نواز شریف کے یوم پیدائش پر مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

پی آئی ڈی سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو بھی خصوصی مبارکباد دی ہے۔

متعلقہ عنوان :