موسیقی میری زندگی کا لازمی جزو اور میر اجنون ہے ‘ گلوکارہ سائرہ نسیم
ملک کے حالات میں بہتری آرہی ہے جو انتہائی خوش آئند ہے ‘ خصوصی گفتگو
اتوار 25 دسمبر 2016 13:00
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے گلوکارہ نے کہا کہ بیرون ممالک کے دوروں میں جب مجھے پاکستان کی گلوکارہ کہہ کر مخاطب کیا جاتا ہے تو بڑا فخر محسوس کرتی ہوںاور میری ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ اپنے ملک کی عزت میں اضافے کا باعث بنوں ۔
سائرہ نسیم نے کہا کہ موسیقی میری زندگی کا لازمی جزو ہے اور اس سے کنارہ کشی کا سوچ بھی نہیں سکتی ، اگر اسے میرا جنون کہا جائے تو یہ غلط نہ ہوگا ۔ انہوںنے مزید کہا کہ ملک کے حالات میں روز برو ز بہتری آرہی ہے جو انتہائی خوش آئند ہے ، اس سے دیگر شعبوں کی طرح فلم انڈسٹری پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.