پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین مجموعی طو رپر60ٹیسٹ میچز کھیلے گئے ،29 آسٹریلیا،14 پاکستان نے جیتے

اتوار 25 دسمبر 2016 13:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 دسمبر2016ء) پاکستان اورآسٹریلیاکی ٹیموںکے مابین1956ء سے اب تک مجموعی طو رپر60ٹیسٹ میچزکھیلے گئے جن میںسی29آسٹریلیانے جبکہ 14ٹیسٹ میچزپاکستان نے جیتے اور17ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوئے ۔

(جاری ہے)

آسٹریلیاکی کامیابی کاتناسب48.33فیصداورپاکستان کی کامیابی کاتناسب23.33فیصد،جبکہ دونوںملکوںکے مابین میچزڈراہونے کاتناسب28.33فیصدہے۔دونوں ٹیموں کے مابین آسٹریلیامیںپاکستان اورآسٹریلیاکی ٹیموںکے مابین اب تک 33ٹیسٹ کھیلے گئے جن میںسی22آسٹریلیانے جیتے،4پاکستان نے جیتے اور7ٹیسٹ ڈراہوئے۔آسٹریلیامیںآسٹریلیاکی جیت کاتناسب66.66فیصد،پاکستان کی فتح کاتناسب12.12فیصداور دونوںملکوںکے مابین میچزڈراہونے کاتناسب21.21فیصدہے۔

متعلقہ عنوان :