نریندر مودی کی وزیر اعظم نواز شریف کو سالگرہ کی مبارکباد
نوازشریف کی صحت اور لمبی عمر کے لیے دعا گو ہو ں ،بھارتی وزیر اعظم
اتوار 25 دسمبر 2016 12:20
(جاری ہے)
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرنریندر مودی نے وزیر اعظم نواز شریف کو ان کی سالگرہ پر مبارک باد پیش کی ہے، اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ وہ وزیراعظم نوازشریف کی صحت اور لمبی عمر کے لیے دعا گو ہیں۔
واضح رہے کہ نریندرمودی کے وزیر اعظم بننے کے بعد پاک بھارت تعلقات انتہائی کشیدہ ہوگئے ہیں اورمودی نے یوم آزادی کے موقع پربلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مداخلت کا کھل کراعتراف کیا تھا لیکن اس کے باوجود وہ وزیراعظم کی نواسی کی شادی میں شرکت کے لیے خصوصی طورپرپاکستان بھی آئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.