سلمان خان کی 51ویں سالگرہ (کل) منائی جائے گی

اتوار 25 دسمبر 2016 12:10

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 دسمبر2016ء) بولی ووڈ سپر سٹارسلمان خا ن کی 51 ویں سالگرہ (کل) 27دسمبر کو منائی جائے گی ۔سپر سٹار 27سمبر 1965ء کو بولی ووڈ کے ممتاز سکرپٹ رائٹر اور فلمساز سلیم خان اور انکی اہلیہ سلمیٰ کے گھر ممبئی میں پیدا ہوئے۔

(جاری ہے)

سلمان خان نے 1983ء میں فلم ’’بیوی ہوتو ایسی‘‘ میں سپورٹنگ کردار سے فنی سفر کا آغاز کیا۔ بعد از1989ء میں فلم ’’میں نے پیار کیا‘‘سے انکی شہرت کا سفر شروع ہوا جو تاحال جاری و ساری ہے۔

متعلقہ عنوان :