شدید دھند کی وجہ سے 8سالہ بچہ چنگ چی رکشہ سے گر کر جاں بحق

ہفتہ 24 دسمبر 2016 21:10

سیالکوٹ۔24 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 دسمبر2016ء) شدید دھند کی وجہ سے 8سالہ بچہ چنگ چی رکشہ سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کی تحصیل پسرور کے موضع شہزادہ میں گزشتہ روز 8سالہ عبد الرحمان پر چنگ چی رکشہ پرسوار ہو کر سکول جا رہا تھا کہ شدید دھند کی وجہ سے نیچے گر گیا جس کی وجہ سے کمسن بچہ شدید زخمی ہو گیا بعدازاں زخموں کی تاب نہ رکھتے ہوئے جاں بحق ہو گیا ۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :