علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل آفس ملتان میں طلباء وطالبات کولیپ ٹاپ دینے کی تقریب کل ہوگی

ہفتہ 24 دسمبر 2016 20:10

خانیوال۔24 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 دسمبر2016ء) ملکی تاریخ میں پہلی بار جنوبی پنجاب کے طلباء وطالبات کو ایم اے ،ایم فل ،پی ایچ ڈی کی بنیادپر ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلباء وطالبات کو میرٹ کی بنیاد پر لیپ ٹاپ دینے کی تقریب26دسمبر کو ریجنل آفس علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ملتان میں منعقدکرنے کافیصلہ کیاہے ۔

(جاری ہے)

لیپ ٹاپ کے نامزد ایم فل سکالر اردو ،عبدالعزیز مغل،مرید غوث، ریئس اقبال ،راشد یعقوب، شبانہ بشیر جن کا تعلق ضلع خانیوال سے ہے ۔

متعلقہ عنوان :