پاکستان رینجرز سندھ کی گارڈن کے علاقے میں کارروائی ، 2 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد
جمعہ 23 دسمبر 2016 22:10
(جاری ہے)
جمعہ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق ایم کیو ایم کے عسکری ونگ سے ہے ملزمان کی نشاندہی پر اسلحہ اور ایمونیشن کا ایک بڑا ذخیرہ برآمد کر لیا گیا جو کہ ایک خالی پلاٹ میں زیر زمین چھپایا گیا تھا۔
برآمد کئے گئے اسلحہ اور ایمونیشن میں 8 عدد ایس ایم جیز، ایک عدد رائفل 222 ، ایک عدد رائفل 8 ایم ایم، دو عدد رائفل7 ایم ایم، ایک عدد رائفلMK 303، ایک عدد رائفل22، ایک عدد 30 بور ماؤذر، 3 عدد 30بور پسٹل اور مختلف اقسام کے 9882 راؤنڈزشامل ہیں۔ مذکورہ اسلحہ شہر میں بدامنی پھیلانے کے لئے استعمال ہونا تھا ۔ گرفتار ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لئے پولیس کے حوالے کیا جا رہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.