کرپشن‘ظلم اور ناانصافی کیخلاف تحریک انصاف کی مہم ضرور کامیاب ہوگی‘ بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کا مک مکاتھا،تحریک انصاف نے مقابلہ کیا ، عزت کی شکست کو ضمیرکا سودا کرنے سے بہتر سمجھا
تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی کا ملتان میں کارنر میٹنگز اور اجتماعات سے خطاب
جمعہ 23 دسمبر 2016 22:08
(جاری ہے)
وہ ملتان میں اپنے حلقہ انتخاب این اے 148میں رابطہ عوام مہم کے سلسلے میں کارنر میٹنگزاور اجتماعات سے خطاب کررہے تھے۔
اس موقع پر مخدوم زین حسین قریشی اور سابق ایم پی اے ڈاکٹر اختر ملک بھی ان کے ہمراہ تھے۔قبل ازیں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹرپر تبصرہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملتان کے بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ(ن)کا مک مکاتھا،تحریک انصاف نے مقابلہ کیا اور عزت کی شکست کو ضمیرکا سودا کرنے سے بہتر سمجھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.