سندھ حکومت نے کرسمس کے موقع پر سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کردی

جمعہ 23 دسمبر 2016 22:09

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 دسمبر2016ء) سندھ حکومت نے کرسمس کے موقع پر دو روز کیلئے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو وزارت داخلہ سندھ کی طرف سے کرسمس کے موقع پر سمندر میں نہانے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

جس کے مطابق سمندر مین نہانے پر پابندی 24,25 دسمبر کیلئے لگائی گئی ہے۔(خ م)

متعلقہ عنوان :