پشاورصوبائی سلیکشن بورڈ کی سفارش پر ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ (کامرس ونگ )کی15ایسوسی ایٹ پروفیسروں(بی ایس۔19) کی بحیثیت پروفیسر بی ایس20میں ترقی کے احکامات جاری کئے

جمعہ 23 دسمبر 2016 22:12

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 دسمبر2016ء)مجاز حکام نے صوبائی سلیکشن بورڈ کی سفارش پر ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ (کامرس ونگ )کی15ایسوسی ایٹ پروفیسروں(بی ایس۔19) کی بحیثیت پروفیسر بی ایس20میں ترقی کے احکامات جاری کئے ہیں۔ان افسران کی ترقی ایک سال کی آزمائشی مدت پر ہوگی جس میں ایک سال کا اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے ۔مذکورہ بالا حکمنامے کے بعد ان پروفیسروں کی تقرریاں بھی کی گئی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق عالمگیر خان بی ایس20ایسوسی ایٹ پروفیسر(کامرس)جی سی ایم ایس بنوںکی بحیثیت پروفیسرجی سی ایم ایس بنوں تعیناتی کی گئی ہے اسی طرح مصنف خان بی ایس20ایسوسی ایٹ پروفیسر(اسلامیات)جی سی ایم ایس خارباجوڑ ایجنسی کی بحیثیت پروفیسر جی سی ایم ایس تھانہ مالاکنڈ ،دوست محمد بی ایس۔

(جاری ہے)

20ایسوسی ایٹ پروفیسر (انگلش)جی سی ایم ایس مانسہرہ کی بطور پروفیسر جی سی ایم ایس (ویمن)ایبٹ آباد ،محمد ابراہیم بی ایس۔

20ایسوسی ایٹ پروفیسر (کامرس)جی سی ایم ایس بنوں کی بحیثیت پروفیسر جی سی ایم ایس لکی،محمد ندیم بی ایس۔20 ایسوسی ایٹ پروفیسر (کامرس)جی سی ایم ایس مردان کی بحیثیت پروفیسر جی سی ایم ایس مردان،محمد اقبال خان بی ایس۔20 ایسوسی ایٹ پروفیسر (کامرس)جی سی ایم ایس بنوں کی بحیثیت پروفیسر جی سی سی نمبر2بنوں ،مشتاق احمد بی ایس۔20ایسوسی ایٹ پروفیسر (کامرس)جی سی ایم ایس ایبٹ آباد کی بحیثیت پروفیسر جی سی ایم ایس ایبٹ آباد،منظور الحسن بی ایس۔

20ایسوسی ایٹ پروفیسر (اردو) جی سی سی بالا کوٹ ضلع مانسہرہ کی بحیثیت پروفیسر جی سی ایم ایس سوات،سید شاہ سعید احمد بی ایس۔20ایسوسی ایٹ پروفیسر (اردو)جی سی ایم ایس مردان کی بحیثیت پروفیسر جی سی سی نمبر2رنگ روڈ پشاور ،سید تصدیق حسین شاہ بی ایس۔20ایسوسی ایٹ پروفیسر (اکنامکس)جی سی ایم ایس ہری پور کی بحیثیت پروفیسر جی سی ایم ایس ہری پور،سراج احمد بی ایس۔

20 ایسوسی ایٹ پروفیسر (کامرس)جی سی سی نمبر2نوشہرہ کی بحیثیت پروفیسر جی سی سی نمبر2نوشہرہ،ثناء اللہ بی ایس۔20ایسوسی ایٹ پروفیسر (اکنامکس )جی سی ایم ایس پشاور کی بحیثیت پروفیسر جی سی ایم ایس پشاور،نور زمین بی ایس۔20ایسوسی ایٹ پروفیسر(کامرس)جی سی ایم ایس چارسدہ کی بحیثیت پروفیسر جی سی ایم ایس چارسدہ،محمد شہید بی ایس۔20ایسوسی ایٹ پروفیسر (کامرس)جی سی ایم ایس نوشہرہ کی بحیثیت پروفیسر جی سی ایم ایس صوابی اور سید عارف زاہد بی ایس۔20ایسوسی ایٹ پروفیسر(انگلش )جی سی ایم ایس ایبٹ آباد کی بحیثیت پروفیسر جی سی ایم ایس بالا کوٹ تبادلے و تعیناتیاں کی گئی ہیں۔اس امر کا اعلان اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔