پاکستان ریلویز سکولز اینڈ کالجز کی سالانہ کھیلوں کی اختتامی تقریب

جمعہ 23 دسمبر 2016 22:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 دسمبر2016ء) مورخہ 24-12-2016بروز ہفتہ پاکستان ریلویز سکولز اینڈ کالجز کی سالانہ کھیلوں کی اختتامی تقریب پاکستان ریلویز لیڈی گریفن گرلز ہائی سکول اور کالج میں بوقت 11:00بجے منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

جس میں جیتنے والے طلباء وطالبات میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔ بیگم ، ڈائریکٹر جنرل ایجوکیشن، پاکستان ریلویز مہمانِ خصوصی ہوںگی۔

متعلقہ عنوان :